موکش دھرم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نجات کا قانون؛ (مجازاً) وہ ثواب جو ترک دنیا سے حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نجات کا قانون؛ (مجازاً) وہ ثواب جو ترک دنیا سے حاصل ہو۔